غزل سیاہ غم، دل سیاہ لہو کی منزل سیاہ سفید تو، میں سفید ترے مرے دل سیاہ بھنور میں قوسِ قزح ہر ایک ساحل سیاہ جنوں کے صحرا میں نور خرد کی محفل سیاہ تمام سجدوں میں دھند دعا کاحاصل سیاہ +++