* دوچارخوابوںکے پھول اورکچھ خیالی *
غزل
دوچارخوابوںکے پھول اورکچھ خیالی ہاتھ
وفاکاایک ہی مطلب ہے، دوسوالی ہاتھ
نظرکاشیشہ ہواسنگ اسی تمنامیں
اِدھربھی سنگ اُچھالے وہ لااُبالی ہاتھ
نظرکے سامنے منزل، قدم تلے دلدل
ہراک یقین کے شانے پہ احتمالی ہاتھ
دُھواں،غبار،لہو،پیاس کچھ تولیتے جائو
ہمارے شہرسے لوٹوگے اورخالی ہاتھ؟
٭٭٭
|