donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shahid Jameel
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* وہ نہ چاہے توبھی اس کاشیداہوناچاہ *
غزل

وہ نہ چاہے توبھی اس کاشیداہوناچاہئے
چاند کے چاروںطرف اک ہالہ ہوناچاہئے
اس قدرفرحت نہیں دیتاہے اب اُس کاسلوک
اس مرض کوازسرِ نوپیداہوناچاہئے
وہ سدابھرتارہاہے کان میرے، آپ کے
اُس کے چلتے گھرمیںکچھ بٹوارہ ہوناچاہئے
اِس جگہ پرچیختی رہتی ہیں اس کی چاہتیں
اس جگہ آہستگی سے سجدہ ہوناچاہئے
عکس لے جانے کاموسم پھریونہی ڈھل جائے گا
اب کے ان ہاتھوںمیں شاہدؔشیشہ ہوناچاہئے
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 414