* کِس دل کا آرام اکتوبر *
غزل
کِس دل کا آرام اکتوبر
ایک گلابی شام اکتوبر
سرد ہوا کا کوئی جھونکا
یادوں میں کہرام اکتوبر
درد کا دسواں حصہ تو ہے
اے میرے ناکام اکتوبر!
بھرے بھرے بازار، دکانیں
سڑکوں پر ہے جام اکتوبر
کم سپٹٹمبر، کم سپٹمبر‘‘
کردوں تیرے نام اکتوبر!
۔۔۔
|