غزل کس ستم کا غم ستمبر چاند، مدھم نم ستمبر رنگ، خوشبو، آنکھ ، منظر پیار کا پرچم ستمبر یاد اُجلی، سرخ، دھانی خوب صورت غم ستمبر ہم مئی کی زرد پہ خوش ہیں اُس کے سب موسم ستمبر اُس کی نظروں میں برابر تم ملو یا ہم ستمبر! ۔۔۔