* ہم سب کی بھی صدا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اللہ نے کہا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہم سب کی بھی صدا ہے صل علیٰ محمدؐ
دھرتی اور آسماں پر جن یا کہ ہوں فرشتے
یہ پڑھ رہی فضا ہے صل علیٰ محمدؐ
شکیل انور
Ajanta Housing Complex
Block.A2, Chandmari Road
Howrah-9, Mob: 9830527687
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|