* بس پڑھتا ہی رہوں میں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اس دل میں ڈال دوں میں صل علیٰ محمدؐ
خوابوں میں بھی پڑھوں میں صل علیٰ محمدؐ
یہ قلب ڈوب جائے عشقِ نبیؐ میں یارو
بس پڑھتا ہی رہوں میں صل علیٰ محمدؐ
شکیل انور
Ajanta Housing Complex
Block.A2, Chandmari Road
Howrah-9, Mob: 9830527687
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|