* یہی ہے رازِ بقا لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
یہی ہے رازِ بقا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
کبھی نہ ہوگا فنا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہو اس سے دل مرا غافل کبھی خدا نہ کرے
پڑھوں میں صبح و مسا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
شکیل انور
Ajanta House Complex
Block.A2, Chandmari Road,
Howrah-9, Mob: 9830527687
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|