* یقیں کا پہلا قدم لَا اِلٰہَ اِلَّ *
حمدیہ قطعہ
یقیں کا پہلا قدم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وجود کا ہے بھرم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
شکیل اس کو عطا کیوں نہ سرفرازی ہو
ہے جس کے دل پہ رقم لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
شکیل گونڈوی
T.17C, Bipalabi Anukul Chandra Street, Kolkata-72
Mob: 9831453940
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|