* وہ ہیں شفیعِ محشر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دنیا و دیں کے رہبر صل علیٰ محمدؐ
وہ ہیں شفیعِ محشر صل علیٰ محمدؐ
اللہ نے کہا ہے قرآنِ پاک میں یہ
ہیں آپؐ سب سے برتر صل علیٰ محمدؐ
شمیم ساگر
6/2/H/1, K.B. 1st Lane
Narkel Danga, Kolkata-11
Mob: 9331279218
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|