|
* دنیا کو بھی پتہ ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دنیا کو بھی پتہ ہے صل علیٰ محمدؐ
رب کی یہی رضا ہے صل علیٰ محمدؐ
قرآن کر رہا ہے مدحت مرے نبیؐ کی
رتبہ جنہیں ملا ہے صل علیٰ محمدؐ
شمس انجم چاپدانوی
43, P.B.M.Road, Champdani,
Baidyabati, Hooghly-712222
Ph: 26321355/ 9830763994
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|
|