* میرا بڑھائے گا قد صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
میرا بڑھائے گا قد صل علیٰ محمدؐ
پڑھتا ہوں میں تو بیحد صل علیٰ محمدؐ
سانسوں میں بس گیا ہے ، دل پر لکھا ہوا ہے
صل علیٰ محمدؐ ، صل علیٰ محمدؐ
شمس افتخاری
64, P.M.Basti, 3rd byLane
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9836111760
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|