* پڑھتا ہے میرا لب بھی صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
پڑھتا ہے میرا لب بھی صل علیٰ محمدؐ
پڑھتا ہے سب کا رب بھی صل علیٰ محمدؐ
مٹ جائے گا جہاں جب، باقی نہ ہوگا کوئی
یزداں پڑھے گا تب بھی صل علیٰ محمدؐ
شمس افتخاری
64, P.M.Basti, 3rd byLane
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9836111760
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|