* کیا حسنِ نیک نامی صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
رب کی ملے سلامی صل علیٰ محمدؐ
کیا حسنِ نیک نامی صل علیٰ محمدؐ
عظمت کا ہر صحیفہ جن کی گواہ میں ہے
اُن کو ملے غلامی صل علیٰ محمدؐ
شوکت علی صادق
27/29/3, Pilkhana
(3rd Land), Howrah-711101
Mob: 9339663385/ 3330104582
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|