donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Sheen Meem Arif Mahir
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* دہشت گردی تو نئی مصیبت ہے میاں *
(ش۔م۔عارف ماہر( آرہ
غزل
 دہشت گردی تو نئی مصیبت ہے میاں
ناگہانی یہ تو آفت ہے میاں
کتنے ہی معصوم کی چلی جاتی ہے جان
 آدمی کو آدمی سے کیسی نفرت ہے میاں
یہ کوئی ایک خطے کی تو نہیں ہے بات
 ہر جگہ ہر ملک میں یہ قیامت ہے میاں
کام جب کچھ بھی نہ ہو تو کیا کریں
 گمراہ لوگوں کی یہ خصلت ہے میاں
سوچنے کی بات ہے کیا ہے اس کی وجہ
 اس کی تہہ میں کچھ سیاست ہے میاں
روکنے کی ایک یہ تدبیر ہے
 یہ کسی کو کام دینے کی ضرورت ہے میاں
ساتھ ہی مذہب کو خوب اچھی طرح
 پکڑے رہنے کی ضرورت ہے میاں
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 388