زندگی
ثریا پروین
دوست پتھروں کو بھی وفا پھول بنا دیگی یہ زندگی
تمہارے اجڑے ہوئے باغوں کو گلزار بنا دیگی یہ زندگی
تم بدل جائو تو حالات بدل سکتے ہیں
تمہارے غم کو خوشیوں میں بدل دیگی یہ زندگی
تقدیر کے لکھے کو کوئی مٹا نہیں سکتا
تمہارے قسمت مین جو ہے اسکو بدل دیگی یہ زندگی
تم رنج نہ کرو فکر نہ کرو اے دوست
تمہاری زندگی میں نیا موڑ لادیگی یہ زندگی
تم اپنے اپنے کتابوں سے اس قدر دوستی کر لو
پھر تمہیں منزل مقصود تک پہنچا دیگی یہ زندگی
**********************