وہ کون تھا
ثریا پروین
وہ کون شخص تھا جو آکر چلا گیا
ویران زندگی کو سجا کر چلا گیا
ہم نے اسے پکارا بڑی دور تک مگر
پھولوں کی راہوں پر بھی چبھتے رہے کانٹے ہمیں
خاموشی کے دائروں کو وہ مٹا کر چلا گیا
کسی کا خیال کیوں ہمیں یوں تڑپا کر چلا گیا
تیز طوفان میں کہیں دور اے دوستو
وہ کون تھا جو میری کشتی کو کنارا لگا گیا
**********************