آئو تو سہی
ثریا پروین
آپ کو ہم اپنا بنا لیں گے آپ ائوتو سہی
چھوڑ دیں گے ساری دنیا کو آپ آئو تو سہی
وعدہ کرو اب ہم سے نہ روٹھوگے کبھی
بات سب مانیں گے آپ کی آئو تو سہی
ستم گر بے وفا جو بھی ہو
صنم تجھے اپنا بنا لیں گے آپ آئو تو سہی
نظر آپ کو ہی ڈھونڈتی ہے ہر سو
دل میں آپ کو چھپا لیں گے آپ آئو تو سہی
ویراں ہے میری زندگی کب سے
اسے گلزار بنائیںگے آپ کو آئو تو سہی
بے رخی بھی مٹ جائے گی رفتہ رفتہ
آپ کو اپنا بنا لیں گے آپ آئو تو سہی
************************