* پوچھو نہ ہم سے کیا ہیں صل علیٰ محمد *
نعتیہ قطعہ
پوچھو نہ ہم سے کیا ہیں صل علیٰ محمدؐ
وہ نورِ کبریا ہیں صل علیٰ محمدؐ
اعلیٰ مقام اُن کا ، وہ اشرف البشر ہیں
اور فخرِ انبیاء ہیں صل علیٰ محمدؐ
تنویر صہبائی
57, Sanp Gacchi
Topsia Road, Kolkata-700039
Mob: 9903380822
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|