* اپنی جھلک دکھادیں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
اپنی جھلک دکھادیں صل علیٰ محمدؐ
بگڑی مری بنادیں صل علیٰ محمدؐ
خیر البشر ہی تو ہیں ، پتھر کی چوٹ کھاکر
دشمن کو بھی دعا دیں صل علیٰ محمدؐ
تنویر صہبائی
57, Sanp Gacchi
Topsia Road, Kolkata-700039
Mob: 9903380822
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|