donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Tayuba Jamil
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* جب اغیار کا ہم ستم دیکھتے ہیں *
جب اغیار کا ہم ستم دیکھتے ہیں 
تو پھر اس خدا کا کرم دیکھتے ہیں 

بہت جب بھی رنج و الم دیکھتے ہیں 
تو ہاتھوں میں اپنے قلم دیکھتے ہیں 

وہی جانتے ہیں کہ کیا اس میں سر ہے 
جو درویش دنیا کو کم دیکھتے ہیں 

کمندیں لگاتے ہیں جو آسماں پر 
وہ جنّت میں تیرا قدم دیکھتے ہیں 

چھڑ ے تذکرہ جب وطن کا تو انجم 
ہم آنکھوں کو ان کی بھی نم دیکھتے ہیں
******
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 341