میں زندگی کے زہر کا پیالہ قطرہ قطرہ ہر ایک لمحہ جو پی رہی ہوں تو جی رہی ہوں دیے زمانے نے زخم جو بھی وہ دُکھ کی سوی سے سی رہی ہوں تو جی رہی ہوں ******