یہ ایک تم کہ خدا جن سے بولتا بھی نہیں مگر بہت ہیں جو گفت و شنید کرتے ہیں تمھارے واسطے رسمی نماز ہے لیکن کشید -خون سے اس کو جدید کرتے ہیں ******