donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Tayuba Jamil
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* کیوں چپ سی سادھ لی ہے ، ارے کچھ دہائ&# *
کیوں چپ سی سادھ لی ہے ، ارے کچھ دہائی دے 
صیّاد تا کہ قید سے تجھ کو رہائی دے 

ظالم کی یہ ادا ہی مری جان لے گیئ
بدلے میں پیار کے وہ مجھے جگ ہنسائی دے 

مشکل جب آ پڑی تو کسی نے دیا نہ ساتھ 
چہرہ کوئی بھی تب نہ شناسا دکھائی دے 

اک بھیڑ سی لگی ہے مرے در کے سامنے 
پر شخص ان میں کوئی تو اپنا دکھائی دے 

منزل کی جستجو میں مرا حال یہ ہوا 
انجم مجھے تو آگ ستارہ دکھائی دے
******
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 336