* کرے جو ذکر سدا لَا اِلٰہَ اِلَّا ا *
حمدیہ قطعہ
کرے جو ذکر سدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
پڑھے جو صبح و مسا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
اسے نہ ہوگی کبھی فکرِ گردشِ ایام
ہے جس کے دل میں بسا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وکیل انور چاپدانوی
23, S.M.Road,
Chapdani, Hoogly
Mob: 9339329028
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|