* بِنائے عشق و یقیں لَا اِلٰہَ اِلَ¡ *
حمدیہ قطعہ
بِنائے عشق و یقیں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
جنوں کا رنگِ حسیں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
خودی کا راز چھپا ہے فنا میں ہی یونس
نجات کا ہے امیں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یونس سلطانپوری
53/39A, Tiljala Road, Calcutta-700046
Mob: 9331203037
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|