* بیحد مجھے خوشی ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
بیحد مجھے خوشی ہے صل علیٰ محمدؐ
قسمت مری بڑی ہے صل علیٰ محمدؐ
اللہ کا کرم ہے صدقے میں آپؐ ہی کے
ہر شے مجھے ملی ہے صل علیٰ محمدؐ
یوسف نہال چشتی
60, Cowies Ghat Road
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9831062781
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|