* افضل ہے اور اعلیٰ امت مرے نبیؐ کی *
نعتیہ قطعہ
افضل ہے اور اعلیٰ امت مرے نبیؐ کی
یوں فخر تو مجھے ہے ، صل علیٰ محمدؐ
یہ بات ہے حقیقت ، یوسف نہالؔ چشتی
آٹھوں پہر پڑھے ہے ، صل علیٰ محمدؐ
یوسف نہال چشتی
60, Cowies Ghat Road
Shibpur, Howrah-711102
Mob: 9831062781
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|