Aatish Raza Shaikhpoorvi
نام : سید ضیاء الاسلام
قلمی نام : آتش رضا شیخ پوروی
والدین کے نام : سید عارف رضا مرحوم
جائے پیدائش : شیخ پورہ، بہار
تاریخِ پیدائش : 4 جنوری 1962ء
آبائی وطن : شیخ پورہ، بہار
تعلیم : بی اے (انگریزی آنرس
پیشہ : ملازمت
ادبی سرگرمیاں : مختلف اصناف سخن میں طبع آزمائی کرتے ہیں، کتابوں کا مطالعہ بھی خوب کرتے ہیں، 1982ء سے درپیش ادبی گروپ ممبئی کے جنرل سکریٹری ہیں۔ 1990ء سے مراٹھی ہندی اردو منچ ناسک مہاراشٹر کے ذریعہ کئی بڑے مشاعرے اور نشستوں میں شرکت کی ہے۔
تصانیف : پہلا مجموعہ کلام ’’روشنی دور نہیں‘‘۔ دوسرا مجموعہ کلام زیر طبع
انعامات و اعزازات : بہار اردو اکاڈمی سے ’’روشنی دور نہیں‘‘ کو انعام ملا۔
مکمل پتہ : ویوک نرسنگ ہوم، جی ٹی روڈ، پیلخانہ، ہوڑہ۔1
موبائل نمبر :, 8981015285, 9831005342 9433097322
ای میل : syedzeya3@gmail.com
|