Abdul Ahad Azad
عبدالاحد آزاد
دورحاضر کے افسانہ نگاروں میں ایک نام عبدالاحدآزاد کا بھی ہے۔انہوں نے اپنے قرب وجوار کے حالات اور معاشعرے میں پھیلی ہوئی بدعنوانی کو اپنے افسانوں میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے ملک کے مختلف ادبی رسائل میں ان کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہ یں، اگر اسی طرح لکھتے رہے تو مستقبل میں افسانہ نگاری کی دنیا میں ایک اونچا مقام بنالیں گے۔ خط کی آنچ، ان کا مشہور ومعروف افسانہ ہے۔
*******************
|