Abdul Majeed Zubaidi
عبدالمجید زبیدی
عبدالمجید زبیدی: تاریخ ولادت ۵مئی ۱۹۵۹ء بمقام روئی دھانسہ پورنیہ تعلیم ایم اے ملازمت درس وتدریس پہلا افسانہ پیٹ کی آگ ماہنامہ، گلکدہ، بدایوں جنوری ۱۹۷۸ء میں چھپا ۱۵افسانے ہندوستان کے مختلف رسائل میں چھپ چکے ہیں، سزا، انتقام ،پتھریلی راہیں ،ڈگریاں قاتل، اور اندھیرا ،وغیرہ قابل ذکر کہانیاں ہیں انہوں نے اپنے افسانوں میں آج کے طلبا کی بد تہذہبی ، کمزوری اور بے راہ روی کو دکھانے کی کوشش کی ہے غریبی اور جہیز کے خلاف بھی ان کے یہاں احتجاج ملتا ہے لکھنے کا شوق برقرار رہا تو مستقبل میں وہ یقیناً آگے بڑھ جائیں گے۔
**************************
|