donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Absar Aadil
Writer
--: Biography of Absar Aadil :--

Absar Aadil

 

ابصار عادل
 
ابصار عادل: تاریخ ولادت ۳دسمبر ۱۹۶۳ء بمقام گیا، تعلیم حفظ وقرأت آئی اے ، ادبی زندگی کا آغاز۱۹۸۱ء عادل صاحب فی الحال سعودی عربیہ میں رہ رہے ہیں مصروف زندگی کے باوجود ادب کی خدمت کررہے ہیں آٹھ دس افسانے چھپ چکے ہیں اور کچھ افسانے ریڈیو سے نشر بھی ہوچکے ہیں۔ وہ اپنے افسانوں میں سماجی مسائل اور فرسودہ رسم ورواج پر کھل کر باتیں کرتے ہیں۔سرگذست، تازہ خبر، اور فیصلہ الفت کا ان کی ایسی کہانیاں ہیں جو اچھی کہانیوں کی فہرست میں شامل کی جاسکتی ہیں۔
 
*******************
 
You are Visitor Number : 1628