Afzal Hussain Manusi
افضل حسین مانوسی
تاریخ ولادت ۱۵؍ ستمبر ۱۹۴۳ء بمقام روہتاس تعلیم میٹرک اور اسٹونو گرافر کی حیثیت سے محکمہ مویشیات میں کام کررہے ہیں ساتویں دہائی سے افسانے لکھ رہے ہیں لیکن تیز رفتاری سے نہیں لکھ رہے ہیں ایک درجن سے زیادہ کہانیاں ملک کے مختلف رسائل میں شائع ہوچکی ہیں ان کے افسانوں میں سماج اور معاشرہ کی اصلاح ہوتی ہے۔
************
|