donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Ahsan Tabish
Writer
--: Biography of Ahsan Tabish :--

Ahsan Tabish

 

احسان تابش
 
 تابش صاحب ۱۵؍ اپریل ۱۹۵۹ء کو راجے پور گیا میں آنکھیں کھولیں ایم اے اردو، کرنے کے بعدپی ایچ ڈی کررہے ہیں اور اسلام پورڈ گری کالج میں اردو کے لکچرر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں، پہلا افسانہ انسانیت ، کے عنوان سے ۱۹۷۹ء میں چھپا تھا، اب تک بیس پچسی افسانے شائع ہوچکے ہیں، وہ ذہنی اور نفسیاتی الجھنیں زندگی کے چھوٹے چھوٹے حادثات اور سماجی رشتے جو آج کے آدمی کیلئے پریشانی کا باعث ہیں کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں ان کے افسانوں کی روشنی میں یہ کہاجاسکتا ہے کہ ان کا مستقبل تابناک ہوگا۔
**************
 
You are Visitor Number : 1589