Anwar Ansari
انور انصاری
پرانے لکھنے والوں میں ایک نام انور انصاری صاحب کا بھی ہے انہوں نے ۱۹۵۰ء کے آس پاس لکھنا شروع کیا ان کے افسانے تو کم ہی منظر عام پر آئے ہیں لیکن انشائیوں کی ایک لمبی فہرست ہے ان کے افسانوں میں بھی طنز ومزاح کارنگ چڑھا ہوا ہوتا ہے انہوں نے عام طورپر معاشرہ کی بے ترتیبی اور معاشرہ میں پنپنے والے غلط رجحان کی ترجمانی کی ہے حالات کے صلیب اور خوابوں کی بدولت ان کے اچھے افسانے ہیں۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
|