donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Aquil Qais
Writer
--: Biography of Aquil Qais :--

Aquil Qais

 

عقیل قیس
 
عقیل قیس:ناوک ممزہ پوری صاحب کے لڑکے ہیں، یکم جولائی ۱۹۶۵ء کوشیر گھاٹی گیا میںپیدا ہوئے گریجویٹ کرنے کے بعد ایک پبلک اسکول میں پرنسپل ہیں، ۱۹۷۹ء سے کہانیاں لکھ رہے ہیں اب تک بیس کہانیاں شائع ہوچکی ہیں، ہندی اور انگریزی میں بھی کہانیاں لکھتے ہیں انہوں نے عام آدمی اور اس کی زندگی سے جڑے ہوئے مسائل کو اپنے افسانوں کا موضوع بنایا ہے وہ اپنے آپ کو کسی ازم سے جڑا ہوا محسوس نہیں کرتے ہیں ادبی ماحول سے جڑے ہوئے ہیں اس لئے آئندہ ادب کی اور بھی بہتر خدمت کرسکتے ہیں۔
********************
 
You are Visitor Number : 1556