Arshad Imam
ارشدامام
: ارشد امام ۶؍مئی ۱۹۶۳ء کو عالم وجود میں آئے ایم اے کرنے کے بعد افسانہ نگاری کی طرف طبیعت راغب ہوئی ۱۹۸۴ء سے افسانے لکھ رہے ہیں دس بارہ افسانے ملک کے مختلف رسائل میں چھپ چکے ہیں کچھ افسانے پٹنہ ریڈیو سے نشر بھی ہوئے ہیں حاتم ثانی راکھی ، روشنی، بکھرے سپنے، اور چوراہے پر پھنسا انسان ، وغیرہ ایسی کہانیاں ہیں جو ان کے فن کی عکاس ہیں، امام صاحب اپنے افسانوں میں زندگی کے حقائق کو دلکش انداز سے پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
****************
|