donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Asif Saleem
Writer
--: Biography of Asif Saleem :--

Asif Saleem

 

آصف سلیم
 
آصف سلیم صاحب عارضی طورسے خدابخش لائبریری میں کام کررہے ہیں ایم اے کرچکے ہیں ۱۹۸۲ء سے کہانیاں لکھ رہے ہیں ملک کے چوٹی کے رسائل میں کہانیاں چھپ چکی ہیں، پیوند، لوٹ کا خوف روزحشر، اور زخم خوردہ وغیرہ ان کی منتخب کہانیاں ہیں وہ جو کچھ محسوس کرتے ہیں صفحہ قرطاس پربکھیردیتے ہیں نظمیں اور مضامین بھی لکھتے ہیں، ۲؍فروری ۱۹۶۱ء کو سبزی باغ پٹنہ میں پیدا ہوئے اور اس کم عمری میں بہت کچھ لکھ لیا ہے۔
++++
 
 
You are Visitor Number : 1509