donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Aslam Javedan
Writer
--: Biography of Aslam Javedan :--

Aslam Javedan

 

اسلم جاوداں
 
اسلم جاوداں: ۸اگست ۱۹۵۹ء کو مدھے پور امیں آنکھیں کھولیں، آبائی وطن پٹنہ میں ہے ،سرکاری ملازمت کررہے ہیں، اور صادق ، پٹنہ کے مدیر بھی ہیں اردو میں ایم اے کر چکے ہیں، اب پی ایچ ڈی کررہے ہیں، بنیادی طور پر مضمون نگار اور تحقیق کار ہیں دوکتابیں منظر عام پر آچکی ہیں چار پانچ برسوں سے افسانے لکھ رہے ہیں آٹھ دس افسانے شائع ہو چکے ہیں، چاندرات ،ہڈی ، اور کسک ، وغیرہ اچھے افسانے ہیں۔
 
**********
 
You are Visitor Number : 1759