donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Athar Khan
Writer
--: Biography of Athar Khan :--

Athar Khan

 

اطہر خاں
 
محکمہ چکبندی میں اے ایس او ہیں ۱۹۷۴ء سے افسانے لکھ رہے ہیں لیکن فرصت کی کمی کے باعث زیادہ نہیں لکھ پارہے ہیں اردو میں ایم اے ہیں اس لئے جو کچھ لکھتے ہیں بہت سوچ سمجھ کر لکھتے ہیں مسلم عورت کا گھر میں اور سماج میں کیا مقام ہونا چاہئے ان کی نشاندہی ان کے افسانوں میں ہوتی ہے کچھ مضامین بھی لکھ چکے ہیں۔ان کی پیدائش ۱۹۵۳ء ابو نصیر پور اورنگ آباد میں ہوئی فی الحال روہتاس میں ہیں۔
***************
 
You are Visitor Number : 1531