Ayaz Jhanswi ایاز جھانسوی
قریباً ہر صنف سخن غزل رباعی قطعہ علم میں دادِ سخن دیتے ہیں۔ لیکن رباعی اور غزل میں ان کے جو ہر زیادہ خوبی سے کھلتے ہیں۔ مشاعرو ں میں مقبول ہیں۔ جھانسی میں مقیم ہیں اور ہندوستان کے گوشے گوشے میں شاعروں میں شرکت کے لئے بلائے جاتے ہیں۔(دستۂ گل ۱۹۶۶)
٭٭٭
|