Baby Naz Motipuri
بے بی ناز موتی پوری
بے بی ناز موتی پوری :بے بی ناز نے ۱۹۶۳ء میں دنیا دیکھی ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد تعلیم کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا لیکن کسب علم کا سلسلہ ہمیشہ جاری ہے ان کا پہلا افسانہ ماہنامہ ،کردار،اپریل ۱۹۷۷ء میں چھپا اس کے بعد خاتون مشرق اور گلبن وغیرہ میں ان کی کہانیاں آنے لگیںاب تک ڈیڑھ درجن کہانیاں شائع ہوچکی ہیں۔ان کی تیز رفتاری کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا مبالغہ نہ ہوگا کہ مستقبل میں یہ اونچا مقام حاصل کرلیںگے۔
*****************
|