Badi Mashhadi
بدیع مشہدی
اردو افسانہ نگاری کے باب میں بدیع مشہدی کا نام بھی لیاجاتا ہے لیکن اب وہ ہندی کے ہو کر رہ گئے وہیں سب سے پہلے ۱۹۴۵ء میں ان کا افسانہ منظر عا م پر آیا اس کے بعد نقاش کلکتہ میں ان کے بہت سے افسانے شائع ہوئے ان میں ٹک ٹک ، آفت ، اور تصادم قابل لحاظ ہیں۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
|