Baqar Abbas Faez
باقر عباس فائیز کا مختصر سا تعارف
نام: سید باقر عباس رضوی
تعلیم: ایسوسی ایٹ میکنیکل انجیئر
کالج آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
لاہور۔
سکونت: کراچی
سروس: پاکستان ریلوے
(1967 سےمارچ1976)
(سب انجینئر مکینکل ڈیزل)
سعودی ریلوے، 1976 سے اب تک (36 سال)جاری ہے
(پروکیورمنٹ انچارج)
کھیل: کالج اور ریلوے میں تمام کھیل کھیلے ماسوائے شطرنج، گالف
کے، خاص طور پر ہاکی اور ٹیبل ٹینس بہت زیادہ کھیلا۔
ادب: ادبی شوق 1969 سے، لاہور کے مزاحیہ رسالے’’چاند‘‘ میں کچھ
عرصہ تک گانوں کی پلٹ اور مزاحیہ لطیفے لکھے۔
شاعری: باقاعدہ شاعری 1979 سے لکھنا شروع کی۔ 2005 میں دمام کی
تنظیم بزم شعر و سخن، سعودی عرب میں شمولیت کی۔
بطور رابطہ سیکرٹری
تخلص: فائیز، (باقر عباس فائیز)
شاعر: غالب، میرتقی میر، فیض احمد فیض، احمد فراز، دلاور فگار
ساغر خیامی
موسیقی: پرانے پاکستان اور ہندوستانی نغمے سننے کا شوق، کبھی کبھی
گنگنانے کا بھی شوق ہے۔
پیانو بجانے کا بھی تھوڑا بہت شوق ہے
|