donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Dr. Islam Ishrat
Writer
--: Biography of Dr. Islam Ishrat :--

Dr. Islam Ishrat

 

ڈاکٹر اسلام عشرت
 
ڈاکٹر اسلام عشرت: بیس پچیس سال سے ادب کی خدمت کرنے والے ڈاکٹر اسلام عشرت بھلے ہی افسانوی دنیا میں زیادہ جانے پہچانے نہ ہوں لیکن تنقیدی اور تحقیقی میدان میں ان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، ان کی دو کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں، اور بہت سے مضامین شائع ہوچکے ہیں جہاں تک افسانہ نگاری کا سوال ہے تو اب تک ان کے ایک درجن سے زیادہ افسانے ملک کے مختلف ادبی رسائل میں شائع ہوچکے ہیں انہوں نے اپنے افسانوں میں مختلف النوع انسانوں کے مختلف مسائل کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔زبان بھی ایسی استعمال کرتے ہیں کہ کم پڑھا لکھا بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے ندامت کے آتسو، دل کا بوجھ ، بے روح مجسمے، اور، بدلتے موسم، اچھی کہانیاں ہیں ان کہانیوں کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ جلدہی یہ افسانوں کی دنیا میں اپنی ایک الگ شناخت قائم کرلیں گے۔ ڈبل ایم اے، ایل ای بی اور پی ایچ ڈی کرچکے ہیں ساتھ ہی درس وتدریس سے جڑے ہیں اس لئے ان سے بہتر امید ہے۔
 
*****************
 
You are Visitor Number : 1665