Fatrak Hamzapuri
فتراک حمزہ پوری
تاریخ ولادت یکم جولائی۱۹۶۶ء تعلیم بی اے ملازمت معلمی پہلا افسانہ، خوشبو، ۱۹۷۶ء میں چھپا تقریبا بیس افسانے چھپ چکے ہیں، ہندی میں بھی بہت کچھ لکھ چکے ہیں ان کی کہانیوں میں عام انسان کی زندگی کے حقائق اور مسائل کی ترجمانی ملتی ہے ان کی کہانیوں کے مطالعہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ جلدہی وہ افسانوی ادب میں اپنا منفرد مقام حاصل کر لیں گے۔
****************
|