donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Harbans Singh Dost
Writer
--: Biography of Harbans Singh Dost :--

Harbans Singh Dost

 

ہربنس سنگھ دوست
ہر بنس نگھ دوست نے ترقی پسندی سے متاثر ہوکر لکھناشروع کیا ان کے افسانوں میں مزدوروں اور کسانوں کی زبوںحالی، ان کے دکھ درداور ان کے مسائل ملتے ہیں نچلے طبقہ کے لوگوں کے مسائل کو سامنے لانے کی کوشش میں وہ کامیاب ہیں ترقی پسند افسانہ نگاروں میں ہربنس سنگھ دوست کا نام احترام سے لیا جاتاہے ان کا افسانوی مجموعہ گیت اور چیخ، ہے اس مجموعہ کے افسانوں سے ان کی افسانہ نگاری کو بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔ برش اوررنگ ، پردھان، منتری کی بیٹی ، اور، ایک رات کی بات، وغیرہ ان کے بہت ہی اچھے افسانے ہیں۔
++++
 
 
You are Visitor Number : 1581