Ibne Hameed Chapdanvi
نام : اسلم پرویز
قلمی نام : ابن حمید چاپدانوی
والدین کے نام : لزینہ بی بی/ عبدالحمید
جائے پیدائش : ڈاکٹر نوری لین، چاپدانی، ہگلی
تاریخِ پیدائش : 9 جنوری 1958
آبائی وطن : چھپڑہ (بہار
تعلیم : ادیب کامل
پیشہ : درس و تدریس (صدر مدرس
ادبی سرگرمیاں : افسانہ نویسی و مضمون نگاری ان کا محبوب مشغلہ ہے، ادبی تقریبات کے انعقاد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ نقابت و صدارت کے فرائض انجام دینے کے علاوہ نئے لکھنے والوں کی تربیت و رہنمائی بھی کرتے ہیں۔
تصانیف : سیاسی مضامین پر مشتمل ’’نظام میکدہ بدل ڈالو‘‘ (حالیہ ریاستی اسمبلی انتخاب سے قبل) ’’کاغذ کے دو رخ‘‘ (افسانوی مجموعہ زیر طباعت
انعامات و اعزازات : ایک مضمون پر کلکتہ کی ایک قدر شناس ٹائر کمپنی نے ایک ہزار روپئے کے انعام سے نوازا، کمرہٹی کتاب میلہ میں شیروانی اور ٹوپی پیش کرکے ناچیز کی عزت افزائی۔
مکمل پتہ : 7، ڈاکٹر نوری لین، 2 چاپدانی، ڈاکخانہ بیدیا باٹی، تھانہ بھدریشور، ضلع ہگلی۔712222
موبائل نمبر : 9903353855 , 9681264373
*********************
|