donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Iftekhar Azeem Chand
Writer
--: Biography of Iftekhar Azeem Chand :--

Iftekhar Azeem Chand

 

افتخار عظیم چاند
 
افتخار عظیم چاند کی پیدائش ۱۱فروری ۱۹۴۹ء کو صادقپور پٹنہ میں ہوئی بی ایس سی کرچکے ہیں اور انجمن ترقی اردو کے آفس سکریٹری ہیں یوں تو لکھنے پڑھنے کا شوق بچپن ہی سے رہالیکن ۱۹۷۴ء سے چھپنے لگے ہیں ان کا پہلا بعد برابر ان کے افسانے شائع ہوتے رہے ہیں اب تک تقریبادودرجن افسانے ملک کے مختلف رسائل کی زینت بن چکے ہیں کچھ افسانے پٹنہ ریڈیو سے نشر بھی ہوچکے ہیں افسانوں کے علاوہ بہت سارے مضامین تبصرے اور ترجمے وغیرہ بھی ہوچکے ہیں، افسانوں کے علاوہ بہت سارے مضامین تبصرے اور ترجمے وغیرہ بھی شائع ہوچکے ہیں افتخار عظیم چاند کے افسانوں میں غربت وافلاس کو دکھانے کی بھر پور کوشش دکھائی دیتی ہے انہوں نے اپنے افسانوں میں سماج میں پھیلی ہوئی برائیوں کو دور کرنے کی کوشش کی ہے اپنے قرب وجوارمیں جوکچھ دیکھا اورمحسوس کیا ہے ،انہیں قلم بند کیا ہے۔ نیکیوں کا دیوتا، زخم تمنا، یادوں سے دور، مہندی کا خون بیتے لمحوں کی کسک، اور دیوار، وغیرہ ان کی نمائندہ کہانیاں ہیں لکھنے پڑھنے کا سلسلہ جاری رہا تو مستقبل میں ان سے اچھی امید کی جاسکتی ہے۔
 
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1472