donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Irfan Siddiqui
Poet/Writer
--: Biography of Irfan Siddiqui :--

 

 عرفان صدیقی 
 
خودنوشت
 
بدایوں میں ۱۹۳۹ء میں پیدا ہوا۔ بریلی کالج ( آگرہ یونیورسٹی ، میں تعلیم مکمل کی۔ تبھی ۱۹۶۲ء میں وزارت اطلاعات و نشریات کی مرکزی اطلاعاتی سروس سے وابستہ ہو گیا۔ ملازمت کے سلسلے میں دلی، لکھنو وغیرہ قیام رہا۔ پچھلے بیس سال سے لکھنو ہی مستقر بنا لیا ہے۔ اگرچہ بسلسلہ ملازمت ادھر ادھر جاتا رہتا ہوں۔ جیسا کہ سات سماوات میں مذکور ہے۔ شاعری کے تین مجموعے ، دو ترجمے اور ( یہ مذکور نہیں ہے) دو تین کتابیں ابلاغ و ترسیل وغیرہ سے متعلق موضوعات پر چپیں۔ شاعری کے تین مجموعے، کینوس، شب درمیاں، سات سماوات ۔شائع ہوچکی ہے۔
 
 
You are Visitor Number : 3644